ذبیحہ جانوروں کا ذبیحہ نمبر

۔ذبیحہ کی خدمات حاصل کرنے والے حضرات کو اپنے جانور کے ذبح ہونے کا وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق بتادیا جائے گا۔ ذبیحہ کے وقت حاضر نہ ہونے کے صورت میں قربانی سینٹر کے ذمہ داران آپ کا جانور از خود ذبح کروا دیں گے۔

۔ بکروں اور گائے ذبیحہ کا بالکل علیحدہ انتظام ہے ـ ذبیحہ نمبر بکروں اور گائے کے لیے علیحدہ علیحدہ نظام الاوقات کے مطابق جاری کیے جاتے ہیں۔

۔ اگر آپ گوشت غربا ءمیں تقسیم کروانا چاہتے ہیں تو اس غرض کے لیے آپ کو ہمیں پہلے سے مطلع کرنا ہوگا۔ ایسی صورت میں ان شاءاللہ گوشت غرباء میں تقسیم ہو جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *