نرخ بکرا » برائے الخدمت اجتماعی قربانی سینٹرز »
تاریخ .. یکم مئی 2025
دو دانت بکرا ۔۔ دیسی ۔۔ خصّی
پیکج نمبر1
27-28 کلو زندہ وزن ۔۔ 35,500
ذبیحہ و انتظامی اخراجات 4500
Pckg-1 Price Rs 40,000
*پیکج نمبر 2
31-32 کلو زندہ وزن — 42,500
*ذبیحہ و انتظامی اخراجات 4500
*Pckg-2 Price Rs 47,000
*پیکج نمبر 3
34-35 کلو زندہ وزن ۔۔ 47,500
ذبیحہ و انتظامی اخراجات ــ 4500
Pckg-3 Price Rs 52,000
شرائط و ضوابط:
1ـ بکروں کے مذکورہ بالا نرخ میں آگے چل کر تبدیلی واقع ہو سکتی ہے، ایسی صورت میں آپ کو تبدیل شدہ نرخ سے آگاہ کر دیا جائے گا ـ
2ـ بکنگ ان شاءاللہ بروز جمعہ 2 مئی سے شروع ہو گی ـ اوقات کار صبح 10 بجے تا شام 6 بجےـ
بکنگ کے لیے 100% پیشگی ادائیگی درکار ہو گی ـ
3 ـ سینٹر پر پیکج بکروں کی دستیابی عید سے ایک روز پہلے ہو گی –
4 ـ ذبیحہ نمبر سینٹر سے جاری ہوگاـ
مقبول قربانی سروسز