
نرخ بکرا » برائے فروخت »
تاریخ .. یکم مئی 2025
دو دانت بکرا ۔۔ خوبصورت — دیسی ۔۔ خصّی
25-30 کلو زندہ وزن 1300روپے کلو
31-34 کلو زندہ وزن 1350 روپے کلو
35-39 کلو زندہ وزن 1400 روپے کلو
40-50 کلو زندہ وزن 1500 روپے کلو
شرائط و ضوابط:
بکروں کے مذکورہ بالا نرخ میں آگے چل کر کسی بھی وقت تبدیلی واقع ہو سکتی ہے ـ ایسی صورت میں نئی بکنگ تبدیل شدہ نرخ کے مطابق ہو گی ـ
بکرا خرید کر ہمارے سینٹر پر رکھنے یا ذبح کروانے کی سہولت موجود ہے ـ
مقبول قربانی سروسز