ذبیحہ پیکج

ـ ذبیحہ پیکج کے ذریعے آپ کو چھوٹے اور درمیانے سائز کے بکرے، ذبیحہ اور گوشت بنوائی تک کی مکمل خدمات کے ساتھ مناسب قیمت پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ ذبیحہ پیکج کا جانور آپ کو قربانی سے ایک ماہ قبل ہمارے اعلان شدہ نرخ کے مطابق مختص کروانا اور رقم ادا کرنی ہوگی ـ عیدِ قرباں سے صرف ایک روز پہلے یہ بکرے قربانی سینٹر پر پہنچائے جاتے ہیں۔

ـ چھوٹی اور درمیانی گائے کے حصّے بھی آپ بُک کروا سکتے ہیں ـ حصے والی گائے بھی قربانی سے صرف ایک دن پہلے قربانی سینٹر پر پہنچائی جاتی ہے۔

۔ الحمدللہ ذبیحہ اور گوشت بنوائی کا پورا عمل معیاری اور تجربے کار قصابوں کے ذریعے سرانجام دیا جاتا ہے ۔اس غرض کے لیے مہنگے قصائیوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *