قربانی کے جانورں کی بکنگ و خریداری
مقبول قربانی سروسز سے جانوروں کی بکنگ و خریداری کے لیے آپ درج ذیل سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
۔ اپنی پسند کا بکرا یا گائے خرید کر اپنے گھر لے جائیں یا پھر خریدنے کے بعد ہمارے ہی پاس رہنے دیں اور چارہ و رکھوالی کی رقم کی ادائیگی عوض جب چاہیں جانور اپنے گھر لے جائیں۔
۔ اگر آپ اپنا قربانی کا جانور ، بکرا یا گائے ، ہم سے ذبح کروانا چاہتے ہیں تو ذبیحہ ، قصاب اور رکھوالی کے مکمل اخراجات ادا کر کے یہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں ـ
ـ واضح رہے کہ ذبیحہ کی خدمات صرف اور صرف ہمارے مرکز ِقربانی پر ہی فراہم کی جاتی ہے، کسی کے گھر پر قصاب کو نہیں بھیجا جاتا ـ